(الدرس الرابع)
اضافت ۔ ضمیر مجرور
(الاضافۃ ، الضمیر المجرور)
یہ میری کتاب ھے یہ آپ
کی کتاب ھے
یہ میری کاپی ھے یہ آپ
کی کاپی ھے
یہ میری گھڑی ھے یہ آپ
کی گڑی ھے
یہ میرا گھر ھے یہ
آپ کا گھر ھے
یہ میرا کمرہ ھے یہ آپ
کا کمرہ ھے
یہ میرے بھائى ھیں یہ آپ کے بھائی ھیں
یہ میرے دوست ھیں یہ آپ کے
دوست ھیں
یہ کس کی کتاب ھے؟ یہ میری کتاب
ھے
یہ کس کی کاپیاں ھے؟ یہ آپ کی
کاپیاں ھے
یہ کس کی گھڑی ھے؟ یہ میری گھڑی
ھے
یہ گھر کس کا ھے؟ یہ میرا گھر
ھے
کیا یہ آپ کا کمرہ ھے؟ جی ھاں، یہ میرا
کمرہ ھے
کیا یہ آپ کی دوست ھیں ھاں، یہ میرے دوست ھیں
یہ کس کے بھائی ھیں؟ یہ آپ کے بھائی
ھیں
کیا یہ آپ کے پڑوسی ھیں؟ ھاں، یہ میرے پڑوسی
ھیں
ان کا نام کیا ھیں؟ ان کا نام
خالد ھیں
قائدة :
المضاف إليه يتقدم على المضاف في الأردية ،
مثل : ميري كتاب ، آپ کی کتاب ، خالد کی کتاب
قائدة :
للإضافة حروف تدل
عليها ، و تدل أيضا على التذكير و التأنيث ، و المفرد و الجمع ، وهي ستة :
(را۔ رے ۔ ری) و ( کا ۔ کے ۔ کی )
ف( را) یدل علی التذکیر و الافراد ، مثل : یہ
میرا قلم ھے ، یہ میرا بھائی ھے ، یہ تمھارا دوست ھے
و (ری) یدل علی التأنيث و الإفراد و
الجمع ، مثل : يه ميري كتاب ھے ، یہ میری کتابیں ھیں
و ( رے) :
یدل علی التذكير
والجمع ، مثل : يه ميرے اساتذہ کرام ھیں ، یہ میرے والدین ھیں ، یہ تمھاراے دوست
ھیں
و ( کا) :
یدل علی التذکیر ، و
یستعمل مع المفرد و الغائب و الجمع المخاطب ، مثل : یہ خالد کا قلم ھے ، یہ کا
دوست ھے ، یہ آپ کا بھائی ھے
و( کے) :
یدل علی التذکیر ، و
یستعمل مع المفرد و الجمع الغائب ، والجمع المخاطب ، مثل : یہ اس کے دوست ھیں ، یہ
ان کے بھائی ھیں ، یہ آپ کے والدین ھیں
و (کی)
یدل علی التانیث ، و یستعمل مع المفرد و
الجمع الغائب و الجمع المخاطب ، مثل : یہ اسکی کتاب ھے ، یہ ان کی ماں ھے ، یہ آپ
کی گھڑی ھے
مشق
۱، ترجم بالاردیہ
هذه كراستك هذه كراستي
هذه عينك هذه عيني
هذا لسانك هذا لساني
هذا أنفك هذا أنفي
هذه أمك هذه أمي
2.ترجمبالعربية
یہ میرا سرھے یہ آپ کا سر ھے
یہ میرا چھرہ ھے یہ آپ کا چھرہ ھے
یہ میرا منہ ھے یہ آپ کا منہ ھے
یہ میرا دل ھے یہ آپ کا دل ھے
یہ میرا سینہ ھے یہ آپ کا سینہ ھے
یہ میرا پیٹ ھے یہ آپ کا پیٹ ھے
3، احفظ العدد من 21 الی 25 :
اکیس
۔ بائیس ۔ تيس ۔ چوبیس ۔
پچیس
4. عد الكتب من 21
إلى 25 : مثل إكيس كتابيں ، بائيس كتابيں ۔۔۔۔۔إلخ
5. الأعضاء المذكرة
سر ، چھرہ
، بال ،
کان ، مُنه ، ھاتھ
، دل ، سینہ ، پیٹ ، پاؤں
، بازو۔
6، الأعضاء المؤنثة
آنکھ ، ناک ، زبان ، انگلی ، ٹانگ ، پیٹھ ،
گردن
معاني الكلمات
الأردية العربية الأردية العربية
سر رأس چھرہ وجه
بال شعر كان أذن
مُنه فم هاتھ ید
دل قلب سینہ صدر
پیٹ بطن پاؤں قدم
بازو ید آنکھ عین
ناک أنف زبان لسان
اُنگلی أصبع ٹانگ رجل
پیٹھ ظھر گردن رقبة
No comments:
Post a Comment